وزیراعظم عمران خان نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں پاک چین تعلقات، سی پیک اور 70 سالہ سفارتی تعلقات مکمل ہونے پرگفتگو کی ہے۔
ملاقات کے دوران کورونا ویکسین پر تعاون اور دو طرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے چینی ہم منصب اور صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان چین سے تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement