
کراچی کے علاقے ڈیفنس لائبریری کے قریب تیز رفتار منی بس حادثے کا شکار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق منی بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی تھی۔
مزید یہ کہ اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں 6 خواتین اور2 مرد شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement