Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 19573 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 878547 ہے۔

تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں کورونا سے 3 ،پنجاب میں کورونا سے 45 ، سندھ میں کورونا سے 7، اسلام آباد میں کورونا سے 4 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 19573 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4801 ، بلوچستان میں 267 ، خیبرپختونخوا میں 3786 ، آزاد کشمیر میں 514 ،اسلام آباد میں 731 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 9367 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 45 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 9367 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا
وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارکا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
ہماری کسی سے کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے، شہباز شریف
جماعت اسلامی کی کسانوں کی احتجاجی ریلی میں شرکت
سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version