Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا اعلان

Now Reading:

ویکسین سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا اعلان
ویکسین

سندھ حکومت کی جانب سے ویکسین سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کل سے عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق کل سےعام عوام کیلئےویکسین کےعمل کا آغاز کیاجائے گاجس کے تحت شناختی کارڈ ہولڈر 18 سالہ پاکستانی 21 مئی سے ویکسین کیلئےاہل قرار پائے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسپوسینٹرمیں ویکسینیشن سینٹرہفتہ بھر 24 گھنٹےکھلارکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

 محکمہ سندھ کے ڈاکٹرز،پیرامیڈکس،نرسزکوجلدویکسین لگوانےکی ہدایت کی گئی ہے ۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ پروفیشنل کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
ایس ایس پی نے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، سات اہلکار معطل
کراچی، پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، فیملی اور ساتھیوں کے بیان سامنے آگئے
پاکستان سمیت 15 ممالک، عرب لیگ اور او آئی سی کی اسرائیلی قبضے و الحاق کے فیصلے کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر