Advertisement

یوسف رضا گیلانی کا ناروے کے سابق وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ناروے کے سابق وزیراعظم میگنے بونڈیوک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر گفتگو کی۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عالمی اداروں کے کردار کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
Next Article
Exit mobile version