Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کا بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی علیحدگی پر تبصرہ

Now Reading:

نعمان اعجاز کا بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی علیحدگی پر تبصرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سنیئر اداکار نعمان اعجاز نے بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی علیحدگی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین آدمی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کی علیحدگی کے حوالے سے اپنی جوانی کی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

 نعمان اعجاز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر اداکار نے لکھا کہ ’جوانی پھر نہیں آنی۔‘

اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ ’اگر بل گیٹس پاکستانی ہوتا تو بریکنگ نیوز ہمارے میڈیا پر یہ ہوتی۔‘

نعمان اعجاز ن نے مزید لکھا کہ ’جو اپنا گھر نہ چلا سکا وہ کمپنی کیا چلائے گا۔‘

Advertisement

گزشتہ روز مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر ترین آدمی بل گیٹس کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے اپنے 27 سالہ ازدواجی رشتے کے اختتام کا اعلان کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں قبل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسٹا اسٹوری پر طنزیہ پوسٹ شیئر کی تھی۔

اداکار نعمان اعجاز نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا تھا کہ ’عوام کے لیے عید کی ایک اسپیشل آفر آئی ہے۔‘

عوام نے فوج کی بھی نہ مانی تو اُن کیلئے فرشتے اُتریں گے: نعمان اعجاز

عید کی اسپیشل آفر بتاتے ہوئے اداکار نے لکھا تھا کہ آج ہی رش میں کریں خریداری اور پائیں اپنے گزرے ہوئے بزرگوں سے ملنے کا موقع وہ بھی بلکل فری۔

واضح رہے کہ سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر