وزیر اعظم عمران خان نے وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں صنعتوں کی ترقی، چھوٹے اور درمیانے کاروبار اور برآمدات کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صنعتوں کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کے حوالے سے تجاویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement