
وزیرِ اعظم عمران خان روضہ رسول پر حاضری کے لئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کا استقبال گورنر مدینہ منورہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کیا ہے۔
وزیرِ اعظم کے ہمراہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر فیصل جاوید خان ، صوبائی وزیر علیم خان اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سمیت معاونِ خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News