Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاوری گرل نے عاطف اسلم کا سلام عاجزانہ گا کر سب کے دل جیت لئے

Now Reading:

پاوری گرل نے عاطف اسلم کا سلام عاجزانہ گا کر سب کے دل جیت لئے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے۔

پاوری گرل نے عاطف اسلم کا سلام عاجزانہ گا کر سب کے دل جیت لئے  ہیں،تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دنانیر کی آواز کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

سائرہ یوسف نے ناقدین کو جوب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے ناقدین کو جواب...

دنانیر نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ویڈیو ریکارڈ کر کے اپلوڈ کی ہے جسے دیکھتے دیکھتے بے شمار لوگوں نے لائیک کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عاطف اسلم بھی اپنے کلام “مصطفی ؐجان رحمت” پر خوب داد سمیٹ چکے ہیں۔

 اس سے قبل پاوری گرل دنانیرنے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ملین یعنی دس لاکھ فالوورز مکمل ہونے کی خوشی میں کراچی کے ساحل پر اپنی بہن اور دوستوں کے ہمراہ جشن منانے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰 (@dananeerr)

Advertisement

دنانیر مبین نے اپنے 13 لاکھ انسٹاگرام فالوورز کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنانیر اپنے دوستوں کے ساتھ کراچی کے ساحل پر خوب لطف اندوز ہورہی ہیں۔

پاوری گرل نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو ایک طویل کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ پوسٹ میری انسٹا فیملی کے لیے ہیں، میرے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ ختم ہوگئے ہیں۔‘

دنانیر نے لکھا کہ ’مجھے سپورٹ کرنے اور ڈھیر سارا پیار دینے کے لیے آپ سب کا شکریہ کیونکہ آپ کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’مجھے یاد ہے کہ کچھ دن پہلے تک میرے انسٹا فالوورز کی تعداد بہت کم تھی اور اب میرے فالوورز 13 لاکھ ہیں اور میں یہ دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں۔

Advertisement

پاوری گرل نے کیپشن کے اختتام میں لکھا کہ ’مجھے اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔‘

گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے:

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے

دنانیر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو اس قدر بھایا کہ رات و رات اس پر سیکڑوں ویڈیوز بنا ڈالیں اور صرف پاکستان ہی نہیں سرحد کے اُس پار بھارت میں بھی بالی ووڈ اسٹارز پاوری کرنے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر