Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ابوظہبی روانگی مزید تاخیر کا شکار

Now Reading:

کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ابوظہبی روانگی مزید تاخیر کا شکار

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی ابوظہبی روانگی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق کلیئرنس نہ ملنے پر نسیم شاہ ، موسیٰ خان ، محمد حارث اور عامرخان سمیت دس افراد واپس ہوٹل پہنچ چکے ہیں جبکہ کھلاڑیوں نے خود کو بائیوسکیورببل میں قرنطینہ بھی کرلیا ہے۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ کلیئرنس ملنے پر چاروں کھلاڑیوں سمیت دس افراد کو قطرایئرویز کی پرواز سے ابوظہبی روانہ کيا جائے گا۔

واضح رہے کہ دوسری جانب کراچی سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی سرفراز احمد ، محمد حسنين سميت چھ کھلاڑی ابوظہبی روانہ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر