کورونا وباء کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر کراچی کے علاقے صدر اور اطراف کی مارکیٹس میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ گشت جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی مارکیٹس میں سندھ پولیس کی جانب سے ’ماسک پہنو‘ کے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں۔
واضح رہےکہ ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
