Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت موجودہ صورتحال میں بے بس نظر آرہی ہے، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

حکومت موجودہ صورتحال میں بے بس نظر آرہی ہے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ حکومت موجودہ صورتحال میں بے بس نظرآرہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ  سےمزاحمت یا مفاہمت کاعنوان غلط ہے، آئین کےدائرہ کارمیں ہرکسی کوجانا ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ 29مئی کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کیا گیا ہے ، تمام جماعتوں کی مشاورت سےمشترکہ لائحہ عمل طےکیاجائےگا، پی ڈی ایم کوعوامی قوت کےساتھ متحرک کیا جائے گا، عوام پر مسلط ناجائز حکومت کسی صورت قبول نہیں۔

پی ڈی ایم کے سربراہ نے مزید کہا کہ مہنگائی سے غریب کی کمر توڑ دی گئی ہے، آئندہ بھی حکومت سے بہتری کی کوئی امید نہیں ، مرکزی مجلس شوریٰ کا موقف ہے کہ حکومت دھاندلی کی پیداوارہے، حکومت نے3سال میں ملک کودیوالیہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر