
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے ہم سب فلسطین ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان کا ہر فرد غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کیلئے اپنے وزیر اعظم عمران خان کی پکار پر لبیک کہے گا۔
پاکستان کا ہر فرد غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کیلئے اپنے وزیر اعظم عمران خان کی پکار پر لبیک کہے گا، پاکستان کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے ہم سب فلسطین ہیں۔۔۔ سیز فائر ہونا ایک کامیابی ہے لیکن آپ کے حقوق ملنے تک ہم اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ ہیں #UnitedForPalestine
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 21, 2021
انہوں نے کہاکہ سیز فائر ہونا ایک کامیابی ہےلیکن آپ کے حقوق ملنے تک ہم اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News