Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری: پاکستان نے کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی

Now Reading:

خوشخبری: پاکستان نے کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی
ویکسین

پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ویکسین پاکستانی ماہرین نے چینی ٹیم کی نگرانی میں قومی ادارہ صحت میں تیارکی ہے۔

پہلے فیز میں سنگل ڈوزکین سائینو کی1لاکھ24ڈوز تیار کی گئی ہیں۔

مقامی سطح پر تیار کردہ یہ کورونا ویکسین آئندہ ہفتے استعمال کے لیے دستیاب ہوگی۔

ذرائع کے مطابق ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستانی ماہرین خود تیار کرینگے۔

Advertisement

چینی ٹیم نے ویکسین سازی میں پاکستانی ماہرین کو مکمل معاونت فراہم کی۔

پاکستان کو ویکسین کی تیاری  کے لیے خام مال چینی کمپنی کین سائینو نے فراہم کیا۔

واضح رہےکہ کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ کی تیاری کے لیے خام مال چین سے جلد پاکستان آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر