
صوبائی وزیرمرتضیٰ وہاب نے عوام کوعید کی پیشگی مبارک باد دینے کے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ پوری امت مسلمہ بالخصوص وادی مہران اور پاک سرزمین کے باسیوں کو عید کی خوشیوں کی پیشگی مبارکباد، عید کی خوشیوں کے موقع پر ایک دوسرے کے تحفظ کا بھی خیال رکھیں۔
انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی مذہبی و قومی ذمہ داری ادا کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News