Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے مستقبل کا فیصلہ کل متوقع

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مستقبل کا فیصلہ کل متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام کی اسلام آباد میں این سی او سی حکام سے ملاقات ہوئی ،  جس میں پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ملک میں کرانے کی باضابطہ اجازت طلب کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت پی سی بی کو پاکستان سپر لیگ کے مستقبل سے متعلق کل حتمی جواب دے گی۔

پی سی بی وفد میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، ڈائریکٹر سیکیورٹی کرنل (ر) آصف اور عمران احمد شامل تھے۔

واضح رہےکہ پی سی بی نےامارات میں گراؤنڈز کی دستیابی اور ہوٹل بکنگ کے لئے بھی رابطہ کیا ہے۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کراچی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے سے منع کرتے ہوئے یو اے ای میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں شیڈول تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version