
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ باقی تمام حکومتوں نے مل کر 18 فیصد قرضہ لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہیں۔
فواد چوہدری نے لکھا کہ آج تک پاکستان نے آئی ایم ایف سے 13.79 ارب ڈالر لئے ان میں سے پیپلز پارٹی نے 47% اور نون لیگ نے 30 فیصد قرضے اٹھائے باقی تمام حکومتوں نے مل کر 18% کا قرضہ لیا ہے۔
انھوں نے مزید لکھا کہ میرا مشورہ ہے کہ بات کرنے سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں تا کہ شرمندگی سے بچ سکیں۔
Advertisementشہباز شریف اور بلاول کے IMF پر بیان حیرت انگیز ہے، آج تک پاکستان نے IMF سے 13.79 ارب ڈالر لئے ان میں سے پیپلز پارٹی نے 47% اور نون لیگ نے 35% قرضے اٹھائے باقی تمام حکومتوں نے مل کر 18% قرضہ لیا ، میرا مشورہ ہے کہ بات کرنے سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں تا کہ شرمندگی سے بچ سکیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 31, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News