Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد بھی دورہ پاکستان کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

Now Reading:

سعودی ولی عہد بھی دورہ پاکستان کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ
سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کا کہنا ہےکہ سعودی ولی عہد بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دونوں مما لک کی تاریخ میں وزیراعظم پاکستان کا دورہ اہم ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیےاقدامات کیے جارہےہیں۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب مسلم امہ کودرپیش چیلنجز سےنمٹنےکےلیےکام کررہےہیں ، دونوں ممالک ایک دوسرے کےتجربات سےفائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکےلیےمل کرکام کرسکتے ہیں، سعودی عرب ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنےکےلیےکوشاں ہے۔

سعودی وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں اہم کردارادا کررہےہیں، سعودی عرب میں بہت سے پاکستانی کام کرتے ہیں۔

شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ عالمی برادری کےدرمیان اسلاموفوبیا سےنمٹنے کے لیے بات چیت کی ضرورت ہے ۔ پاکستان اسلاموفوبیا سے نمٹنے میں کلیدی کرداراداکررہاہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کےدورے کے دوران انٹرویو دینے پرخوشی ہے، دونوں ممالک کے 70 سال پر محیط تعلقات انتہائی اہم ہیں،دورے میں سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے پرتوجہ ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر