ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ پنجاب کےصحافیوں کی ویکسی نیشن کا عمل شروع کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم اور ٹیم کی دن رات محنت کے نتائج سامنےآرہے ہیں،کورونا نے دنیا بھر میں تباہی پھیلائی، کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیےجارہےہیں۔
انہوں نے کہاکہ ماضی میں فیصل آباد کی صنعتوں اور معیشت کو تباہ کیاگیا ، ہماری حکومت میں فیصل آباد کے صنعتی شعبوں میں ریلیف دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
