
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی انتقام نے آپ کو سیاسی ناکام بنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عدالت عالیہ میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔
عدالت عالیہ میں ایک روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔ عدالت عظمی نے شہباز شریف کو "گڈ بوائے" کہا۔ سیاسی انتقام نے آپ کو سیاسی ناکام بنا دیا ہے۔ جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کر کے ہمارا میڈیا ٹرائل کیا گیا اور اس دوران عوام کے آٹے، چینی اور ادویات پے ڈاکہ ڈالا گیا۔ شرم ہوتی تو تم ڈوب مرتے https://t.co/x99ETJNVAc
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) May 7, 2021
انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے شہباز شریف کو “گڈ بوائے” کہا، ہے۔
عطا اللہ تارڑکا مزید کہنا تھا جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کر کے ہمارا میڈیا ٹرائل کیا گیا اور اس دوران عوام کے آٹے، چینی اور ادویات پہ ڈاکہ ڈالا گیا ،شرم ہوتی تو تم ڈوب مرتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News