
وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کرینگے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے۔
وزیراعظم وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کرینگے۔
دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے میں کورونا اور ویکسین کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کرینگے۔
Advertisement
وزیراعظم کے دورے کے دوران اہم سیاسی امور پر گفتگوبھی ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement