Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر پریمیئر لیگ سے پوری دنیا میں کشمیر کاز اجاگر ہوگا، صدر پاکستان

Now Reading:

کشمیر پریمیئر لیگ سے پوری دنیا میں کشمیر کاز اجاگر ہوگا، صدر پاکستان
کشمیر پریمیئر لیگ

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہےکہ کشمیرپریمیئرلیگ کے انعقاد سے پوری دنیا میں کشمیر کاز اجاگر ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ مظفرآباد میں کے پی ایل (کشمیرپریمیئرلیگ) کا انعقاد نا صرف ایک بڑی کامیابی ہوگی بلکہ یہ ایک کامیاب ترین لیگ بھی ہو گی۔

انہوں نے کہاکہ کے پی ایل کا انعقاد شاندار انداز میں ہو گا، بارڈر کے دونوں طرف لوگ اس لیگ میں دلچسپی لینگے، کشمیر پریمیئر لیگ کے ذریعے کشمیر کو عالمی کھیلوں میں متعارف کرانے میں بھی مدد ملے گی۔

صدر پاکستان نے کہاکہ نوجوان ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور مثبت ملکی تاثر اجاگرکرنے کیلئے ملک میں میگا اسپورٹس ایونٹس کی ضرورت ہے۔

لیگ سے عالمی سطح پر کشمیر کے خوبصورت مناظر اور ثقافت کے فروغ کیلئے معیاری پلیٹ فارم ملے گا۔

Advertisement

ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ کے پی ایل کے صدر عارف ملک اور سی ای او چوہدری شہزاد کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہاکہ کے پی ایل کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر