
ایبٹ آباد انٹر چینج میں سی پیک پروجیکٹ کے بڑے گودام میں کھڑی مشینری کو آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سی پیک پروجیکٹ کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے باعث کروڑوں روپے کی مشینری جل گئی۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔
تاحال آگ لگنے کی وجہ سامنے نہ آ سکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement