متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 12 مئی سے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     