مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ فلسطين اور اسرائيل كےدرميان جنگ بندى كا خيرمقدم كرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہناہےکہ پاكستان اور امت مسلمہ کی پہلی ترجيح جنگ بندى تھی جس ميں كاميابی ہوئی۔
انہوں نے کہاکہ وزير اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزير خارجہ شاه محمود قریشی نے اسلامی ممالک کے ساتھ مل كر موثراور بھر پور كردار ادا كيا ہے، انشاء اللہ وه وقت قريب ہے جب مسلہ كشمير اورفلسطين حل ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
