اسلام آباد: سیاحت کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ سیاحت 24 مئی سے ایس او پیز کے تحت کھول دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق شہر اقتدار اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کو واک اور ایکسر سائز کے لیے مارگلہ ہلزٹریلز پرجانے کی اجازت ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
