Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں24مئی سے اسکول کھولنے کا اعلان

Now Reading:

بلوچستان میں24مئی سے اسکول کھولنے کا اعلان
اسکول

محکمہ تعلیم بلوچستان نے کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان بھر میں 24 مئی سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان بھر میں اسکول24مئی سے کھول دیئے جائیں گے، محکمہ تعلیم بلوچستان نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ضلع کوئٹہ میں اسکولز بدستو ربند رہیں گے،اسکول کھولنے اور بند رکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کے باعث این سی او سی نے تعلیمی اداروں کی بندش میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے باعث تمام صوبائی وزارئے تعلیم نے مذکورہ فیصلے کے تحت اعلانات کئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر