Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی : شہریوں کے لئے نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری

Now Reading:

کراچی : شہریوں کے لئے نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری
لاک ڈاؤن

کراچی : محکمہ داخلہ نے شہریوں کے لئے پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کےتحت 9سے 16مئی تک نئی پابندیاں عائد کردیں ہیں۔

محکمہ داخلہ کی جانب سےجاری کردہ حکم نامے کے مطابق تمام سیاحتی و تفریحی مقامات عید کی تعطیلات میں بند رہینگے۔

 9تا 16مئی تک شہریوں کی نقل وحرکت محدود رہےگی۔

اندرون شہر،انٹر سٹی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ 19مئی تک بند رہیں گی۔

Advertisement

شہریوں کے لئے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ لازمی قرار دیا گیاہے۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق  زیادہ رش والے علاقوں میں جانے سے گریز کیا جائے۔

سندھ میں تمام کاروبار ،مارکیٹیں، شاپنگ پلازہ 9تا 16مئی بند رہیں گے۔

بنیادی اشیائے ضروریہ کی دکانوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نجی گاڑیوں،ٹیکسی  اورکیب میں نصف نشستیں خالی رکھنا ہونگی۔

 جانوروں کی خرید وفروخت کی دکانوں  پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement

 ریسٹورنٹس صبح پانچ سےشام سات بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے۔

 عید بازاراور چاند رات پر لگائے جانے والے تمام بازار بند ہونگے۔

ریسٹورنٹس صرف ہوم ڈیلیوری اور ڈرائیو تھرو سروس کرسکیں گے۔

 بیکری، کریانہ اسٹور، دوددھ ، گوشت سبزی کی دکانیں صبح پانچ سے شام سات بجے تک کھلی رکھی جاسکیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر