
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن پر عملدر آمد کے لئے اقدامات سخت کر دئیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے، شہر کے تمام بس اڈوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دیگر شہروں سے بسوں اور گاڑیوں کو ڈٖی چوک تک آنے دیا جارہاہے۔ فیض آباد، کراچی کمپنی اور پیرودھائی میں بھی بس اڈے بند ہیں۔
ذرائع کے مطابق انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث ٹیکسی والوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ٹیکسی مالکان من مانے کرائے وصول کرکے سروس فراہم کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News