
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ بیگم نسیم ولی خان نڈر خاتون تھیں ،ان کی جمہوری جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دعا ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفر ت فرمائے اور انہیں بلند درجات نصیب کرے ۔
انہوں نے کہاکہ لواحقین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور دعا کرتاہوں کہ اللہ کریم انہیں صبرعطا فرمائے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News