Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرہ زائرین کے لیے عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا گیا

Now Reading:

عمرہ زائرین کے لیے عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا گیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے  عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے عمرہ زائرین سے متعلق ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت سعودی عرب عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزہ ہونا لازمی قرار دیا گیا  ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق عمرہ ویزہ سعودی وزرات خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ہو۔

مزید برآں سعودی حکومت کے عمرہ سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر