Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی تعطیلات: سی ویو کو عوام کے لئے بند کر نے کا فیصلہ

Now Reading:

عید کی تعطیلات: سی ویو کو عوام کے لئے بند کر نے کا فیصلہ
کراچی

کراچی: این سی او سی کے احکامات کی روشنی میں سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران شہریوں کے لیے ساحلی مقامات کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دئیے ہیں ، جس کے بعد پولیس نے سیکیورٹی پلان بھی تیار کرلیا ہے۔

پولیس حکام  کے مطابق عید کی تعطیلات پر کلفٹن سی ویو کو عوام کے لئے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق مکمل طور پر بند کیا جائے گا۔

پولیس حکام کے مطابق 100 سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔

پولیس موبائل اور موٹر سائیکل گشت کے ساتھ ساتھ ساحل سمندر پر گھوڑوں پر سوار اہلکاربھی تعینات ہونگے۔

Advertisement

ساحلی پٹی پر تمام ریسٹورینٹس کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق فی الحال علاقہ مکینوں کے لئے راستے کھلے ہوئے ہیں۔

عید کے دنوں میں کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کرنے کی وجہ سے یہ اقدامات کیے جا رہےہیں۔

پولیس حکام کے مطابق تمام تفریحی مقامات کو عید کی تعطیلات کے دوران بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر