Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف کے نام ایک اور کامیابی

Now Reading:

عمران اشرف کے نام ایک اور کامیابی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران اشرف نے ٹوئٹر پر اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار عمران اشرف نے ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ ویریفائیڈ یعنی تصدیق شدہ کروالیا۔

Advertisement

اداکار عمران اشرف نے ٹوئٹر کی جانب سے اکاؤنٹ کو تصدیق کیے جانے کی ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر کا شکریہ ادا کیا۔

عمران اشرف کو سوشل میڈیا پر یہ اہم سنگِ میل عبور کرنے پر مداحوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے۔

مداحوں کی جانب سے موصول ہونے والی مبارک باد پر اداکار نے شکریہ بھی ادا کیا۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی تصدیق کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا تھا۔

Advertisement

 اس سےقبل نومبر2017  میں اسےتنقید کےباعث بند کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حکام کے مطابق چیک مارک کےساتھ تصدیق شدہ اکاؤنٹ، اکاؤنٹ کےدرست ہونے کو ظاہر کرے گا۔

درست تصدیق کےلیےاکاؤنٹ ہولڈر کی پروفائل پکچر اورصحیح ای میل ایڈریس یا فون نمبر درکار ہوتا ہے، ساتھ ہی ٹوئٹر نے یہ شرط بھی رکھی  ہے کہ صارف اکاؤنٹ پر 6 ماہ کے دوران، ایکٹو رہا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر