وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے متعلق ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ علی ظفر بھی تمام خبروں اور رپورٹ کو بے بنیاد قراردے چکےہیں۔
PTI Gov believes in independence of institutions, rule of law & accountability across the board. PM @ImranKhanPTI commitment with the process of accountability n justice remains unshakable.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) May 26, 2021
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی احتساب سے متعلق پالیسی واضح ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News