Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے جووعدے کیے وہ پورے ہورہے ہیں،فرخ حبیب

Now Reading:

وزیراعظم نے جووعدے کیے وہ پورے ہورہے ہیں،فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جووعدے کیے وہ پورے ہورہے ہیں۔

  تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بقول وزیراعظم اندھیرے کا وقت چلا گیا ہے۔ آج موٹرویز،ایئرپورٹ گروی نہیں رکھوانےپڑیں گے، پاکستان کی عوام اور صنعتوں کو سستی بجلی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  مہمند ڈیم کا آئیڈیا1963 میں دیاگیا تھا اور اس طرح کے  10ڈیمز اگلے10 سال میں بننے جارہےہیں۔ جن سے کسانوں کو فائدہ ہو گا۔

وزیرمملکت نے کہا کہ پانی کے معاملے پر وزیر اعظم تمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلناچاہتے ہیں۔

 فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے، وزیراعظم وہ اقدامات کررہےہیں جو پچھلی حکومتوں کو کرنے چاہیےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر