 
                                                      لاہور؛ مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے عید کے حوالے سے نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق عید کے روزمکمل لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ چاند رات میں بھی چوڑیوں، جیولری، مہندی اور کپڑوں کے اسٹالز پر پابندی ہوگی۔
جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ان ڈوراور آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس پر مکمل پابندی عائد ہوگی، ریسٹورنٹس پر صرف ٹیک آوے کی اجازت ہو گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 