معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہر چیز میں اپنے موقف پر ڈٹے رہنا عقلمندی نہیں ہوتی۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اگر غلطی ہو جائے،کسی کو نا حق تکلیف پہنچائیں تو اس پر شرم کرنی چاہئیے اورمعافی مانگنی چاہئیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نذیر چوہان کو شہزاد اکبر کے بارے میں جھوٹی اور غلط بات نہیں کرنی چاہئیے تھی۔ اب اگر غلطی ہوگئی ہے تو اس پر اڑے رہنے سے بہتر ہے معافی مانگیں۔
ہر چیز پر اپنے موقف پر ڈٹے رہنا عقلمندی نہیں ہوتی۔اگر غلطی ہو جائے،کسی کو نا حق تکلیف پہنچائیں تو اس پر شرم کرنی چاہئیے اورمعافی مانگنی چاہئیے۔نذیر چوہان کو شہزاد اکبر کے بارے میں جھوٹی اور غلط بات نہیں کرنی چاہئیے تھی۔اب اگر غلطی ہوگئ ہے تو اس پر اڑے رہنے سے بہتر ہے معافی مانگیں
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 30, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News