
وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان رائیونڈ روڈ پر سستے گھروں کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
عمران خان کل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات بھی کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رمضان میں حکومت کی جانب سے کیے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement