
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے خبردار کردیا ہے کہ ویکسین ہی کورونا کی وبا پر قابو پانے کا واحد حل ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ دنیا کی سترفیصد آبادی کو ویکسین لگنے تک وائرس ختم نہیں ہوگا۔
ڈبلیو ایچ او نے یہ بھی کہا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے یورپی یونین کی جانب سے بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement