Advertisement
Advertisement
Advertisement

امجد صابری کے بیٹے مجدد علی صابری کی ’بھر دو جھولی‘ مقبول

Now Reading:

امجد صابری کے بیٹے مجدد علی صابری کی ’بھر دو جھولی‘ مقبول

امجد صابری شہید کے بیٹے مجدد صابری بالکل اپنے والد کی طرح ٹیلنٹ اور خوبصورت آواز کے مالک ہیں اور وہ اپنی فیملی کی روایت کو برقرار رکھنے کی کوششوں میں دِکھائی دیتے ہیں۔

سوشل میڈٰیا پر مجدد علی صابری کی والد کا کلام پڑھتے ویڈیوز مقبول ہوگئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Lollywood (@instant_lollywood)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امجد صابری شہید کے بیٹے والد جیسا کُرتا زیب تن کیے رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بنے۔

امجد صابری  کا معروف کلام ’بھر دو جھولی‘ پڑھا اور سب کو حیران کردیا۔

حرا مانی نے بھی مجدد کی ویڈیو کو شیئر کیا اور کہا کہ اس کلام نے انہیں جذباتی کردیا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل سوشل میڈٰیا پر امجد صابری اور ان کے بیٹے کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں ہی اپنی اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

 عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کسی تعارف کے محتاج نہیں، سال 2016 میں اِنہیں کراچی میں ٹارگٹ کِلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر پورے پاکستان نے دکھ کا احساس کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی میں 16 رمضان 22 جون 2016 کو دوپہر تقریباََ 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔،امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔

محبتیں بانٹنے والے خوبصورت انسان اور بہترین گائیک امجد صابری کو کراچی میں دہشت گردوں نے ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا، امجد صابری کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔

خیال رہے کہ قوم کا فخر اور دُنیا بھر میں شہرت پانے والے نامور قوال امجد صابری تو انتقال کرگئے ہیں لیکن ان کی میراث ان کے بچوں کے ذریعے چلتی رہے گی اور اس ضمن میں ان کا بڑا بیٹا مجّدد صابری اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر