Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر نے خاموشی کو خوبصورت قرار دے دیا

Now Reading:

صبا قمر نے خاموشی کو خوبصورت قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آرام کررہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں خاموشی کو خوبصورت قرار دیا ہے۔

اداکارہ کی  پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تصویر پر دیے جانے والے کیپشن کو بھی مداح پسند کررہے ہیں۔

 کمنٹ میں صارفین کی جانب سے اداکارہ صبا کی خوبصورتی کی تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دن  اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہو گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کر دہ تصاویر میں قابلِ غور تصویر پر دیے جانے والا کیپشن تھا۔

Advertisement

صبا قمر نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں سوالیہ انداز میں لکھا تھا کہ عوام تو ہماری بڑی شریف ہے پھر یہ نمبر ون پر کیوں ہیں؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر 4 اعشاریہ 3 ملین فالورز ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

اداکارہ صبا قمرنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خصوصی اسٹوری شئیر کی تھی۔

صبا قمر اپنے مداحوں کی مشکور

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا تھا کہ ’4.3 ملین فالورز کی محبت کا شکریہ۔‘

صبا قمر نے اب تک اپنے اکاؤنٹ پر 793 پوسٹس شئیر کی ہیں جن میں ان کی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔

 علاوہ ازیں اداکارہ نے 184 صارفین کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement

صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی اپنی فیملی، دوستوں اور اپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر