مریم نواز کا کہنا ہےکہ جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ شہباز شریف کے عشائیے میں شریک نہیں ہوئی کیا کوئی چپقلش ہے؟
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے جواب دیا کہ شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر کا کردار ہے، انہوں نے پارلیمنٹیرینز کے اعزاز میں عشائیہ دیا تھا، ہر چیزکو چپقلش بنانا چھوڑ دیں، میں پارلیمنٹیرین نہیں ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
