Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، جہانگیر ترین

Now Reading:

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی؛ جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن سے وزارت اعلی مانگ لی

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مقدمات سے نہیں بھاگ رہے ہیں بلکہ عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرا کیس کریمنل نہیں ہے اور ایف آئی اے کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ کاروباری معاملہ ہے اور ایس ای سی پی سی سے متعلق ہے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ، مجھے اپنی پارٹی میں بہت سے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم تفتیش سے نہیں ڈرتے ، انصاف چاہتے ہیں اور سب کو معلوم ہے جو کیسز ہو رہے ہیں اس کی بنیاد کچھ اور ہے۔

Advertisement

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ مجھے دوستوں کی حمایت حاصل ہے اور وزیر اعظم عمران خان سے میرے دوستوں کی ملاقات ہوئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر