
وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں صوبہ پنجاب میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔
اس موقع پر روڈ میپ پر عملدرآمد کے ضمن میں لئے جانے والے اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement