قاسم خان سوری نے اپنے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے لیا گیا آج تک کاٹوٹل قرضہ 13.79 ارب ڈالر ہے۔
تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ٹوٹل قرضے میں پیپلز پارٹی کا حصہ 47 فیصد اور ن لیگ کا حصہ 35 فیصد ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ٹوٹل قرضے میں باقی تمام حکومتوں کاحصہ 18 فیصد ہے۔
قاسم خان سوری نے یہ بھی کہا کہ عوام سے اور کتنے جھوٹ بولنے ہیں؟
Advertisementآئی ایم ایف سے لیا گیا آج تک کاٹوٹل قرضہ: 13.79 ارب ڈالر
آئی ایم ایف ٹوٹل قرضہ میں پیپلز پارٹی کا حصہ: 47 فیصد
آئی ایم ایف ٹوٹل قرضہ میں نواز لیگ کا حصہ: 35 فیصد
آئی ایم ایف ٹوٹل قرضہ میں باقی تمام حکومتوں کاحصہ: 18 فیصدعوام سے اور کتنے جھوٹ بولنے ہیں؟#PakistanMovingForward pic.twitter.com/r1EQ1KmI2i
— Qasim Khan Suri (@QasimKhanSuri) May 31, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News