Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاروق قیصر کی نماز جنازہ آج اسلام آبادمیں ادا کی جائے گی

Now Reading:

فاروق قیصر کی نماز جنازہ آج اسلام آبادمیں ادا کی جائے گی
انکل سرگم

انکل سرگم کردار کے خالق ، معروف فن کار، ڈرامہ نویس اور کارٹونسٹ فاروق قیصر کی نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم  فاروق قیصرکی میت اس وقت اسلام آباد کے نجی اسپتال میں موجود ہے، جی نائن میں واقع الصادق امام بارگاہ میں مرحوم کو غسل دیا جائے گا اورآخری دیدار کے لیے گھر لایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ سوا پانچ بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم کی تدفین بھی ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزفاروق قیصرانتقال کر گئے تھے ۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

Advertisement

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے بھی فاروق قیصر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر