
وزیراعظم عمران خان کا 7 مئی کو دورہ سعودی عرب ممکن ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے مزید کہا کہ سلامتی، میڈیا اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر بھی دستخط ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement