Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم ممالک کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا نوٹس لینا چاہیئے، شیخ رشید

Now Reading:

مسلم ممالک کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا نوٹس لینا چاہیئے، شیخ رشید
شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ مسلم ممالک کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہیئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جاری کردہ  بیان میں کہا ہےکہ مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک 140سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکر چکاہے۔ اسرائیلی جارحیت اور انتہاپسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر