Advertisement
Advertisement
Advertisement

ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل سامنے آگیا
احسن اقبال

احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ

 وزارت داخلہ  کی جانب سے ای سی ایل میں نام شامل کرنے پرمسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر لکھا کہ نالائقوں میرا پاسپورٹ تو اپنی تحویل میں لے رکھا ہے تو پھر با ہر کیسے جانا، کہیں گم تو نہیں کردیا؟

واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا ہے۔

نیب کیسز کے باعث کابینہ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کردی ہے۔

لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب میں نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 احسن اقبال کو نیب میں کئی بار طلب بھی کیا جاچکا ہے۔

یاد رہےکہ نیب نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر