پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اداکارہ اور مقبول شاعرہ یاسرہ رضوی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و شاعرہ یاسرہ رضوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرکے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement

اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداح اور شوبز ستاروں کی بڑی تعداد انہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کررہی ہے۔

واضح رہے کہ یاسرہ رضوی نے سال 2020 میں اپنے سے 10 سال چھوٹے نوجوان عبدالہادی سے شادی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
